مدھیہ پردیش کے بھنڈ میں ایک خاتون کو آنگن واڑی میں ملازمت دلوانے کے نام
پر گاوں کے ایک بااثر شخص نے اس کے ساتھ مبینہ طور پرعصمت دری کی ۔پولیس نے بتایا کہ رسنول گاوں
کی رہنے والی بیس سالہ خاتون نے گاوں کے ہی آنند شرما کے خلاف معاملہ درج کرایا ہے۔پولیس نے بتایا کہ عورت نے الزام لگایا ہے کہ ملزم نے اسے آنگن واڑی میں ملازمت دلانے کی بات کہی تھی۔